Posts

Showing posts with the label ESSAY

Dr. Muhammad Iqbal Essay for School/College-Speech article

  Dr. Muhammad Iqbal Essay for School/College-Speech  article  For Allama Iqbal short Essay for kids click Here For Allama Iqbal essay in Urdu click HERE ALLAMA MUHAMMAD IQBAL Poets and writers are like oxygen to any nation who, through their words, not only keep their nation inclined towards life, but also point out the weaknesses within them and suggest beautifying it. We’re a proud nation in which famous poet like Allama Muhammad Iqbal was born. Through his words of poetry, he influenced not only the Muslims of subcontinent but also all the people of Islam all over the world. Through his passionate poetry, he spread the message of respecting and recognizing one’s self-esteem to seek success in life. He wrote poems in Persian and Urdu language. Allama Iqbal encouraged Muslims to raise their voice for their identity and freedom. That is why Allama Iqbal is also called the poet of the East.   Allama Muhammad Iqbal is a national poet of Pakistan. In Iran his work is...

علامہ اقبال مضمون بچوں کے لۓ اردو اور انگلش

Image
   بچوں کے لۓ-  علامہ اقبال مضمون علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوۓ- علامہ اقبال نے ابتدائ تعلیم سیالکوٹ اور لاہورسے حاصل کی- پھر علامہ اقبال نے انگلینڈ سے وکالت اور جرمنی سے فلمفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے- علامہ اقبال ایک وکیل، فلسفی اورسیاست دان بھی تھے لیکن علامہ اقبال پوری دنیا میں اپنی بے مثال شاعری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں- علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں- علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو ان کا مقام یاد دلایا- علامہ اقبال نے نوجوانوں اور بچوں کے لۓ بہت سی نظمیں ل کھیں- انھوں نے نوجوانوں کو محنت کرنے اور اپنی خودی کا بلند  رکھنے کا کہا- ان کی مشہور نظمیں "ایک گاۓ اور بکری"   "پہاڑ   اور گلہری" ، "شکوہ" اور "جواب شکوہ" ہیں- ان کی مشہور کتابیں "بال جبریل" اور "بانگِ درا" ہیں- علامہ اقبال کی نظموں میں  مسلمانوں اپنی شاندار تاریخ یاد کرنےاور قرآن سے جڑنے کا کہا گیا ہے- علامہ اقبال نے پاکستان بننے کا خواب دیکھا- انھوں نے ہی  سب سے پہلے یہ خیال دیا کہ مسلمانوں کے لۓ ایک علیحدہ وطن ہو جہاں...

علامہ محمد اقبال –تقریر/مضمون- اشعار- شاعرِ مشرق

Image
  علامہ محمد اقبال –تقریر/مضمون- اشعار- شاعرِ مشرق Allama Muhammad Iqbal- Essa/ Speech- Level Grade 5-12 school students For easy and simple Allama Iqbal Essay/Speech for kids Grade 1-4 . Click HERE. If you’re preparing for the Allama Iqbal speech then add these lines in the start otherwise for Allama Iqbal essay start from first paragraph.     لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری   جنابِ صدر، محترم اساتذہ اور میرے عزیز ساتھیو! آج مجھے جس موضوع پر بولنے کا موقع دیا گیا ہے وہ ہیں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال-   شاعر اور ادیب کسی بھی قوم کے لۓ آکسیجن کی طرح ہوتے ہیں جو اپنے لفظوں کے ذریعے نہ صرف اپنی قوم کو زندگی کی طرف ما ئل رکھتے ہیں بلکہ ان کے اندر موجود کمزوریوں کی نشاندہی کرکے اسے سنورنے کا مشورہ بھی دیتے ہیں- ہماری قوم خوش قسمت ہے جس میں علامہ محمد اقبال جیسے مایہ ناز شاعر نے جنم لیا- انھوں نے نہ صرف برصغیر کے مسلمانوں بلکہ تمام اہلِ اسلام کو اپنی پرجوش اور جاں سوز شاعری کے ذریعے متاثر کیا- فارسی اور اردو زبان میں لکھی ...