Posts

Showing posts with the label urdu poems for kids

دو آنکھیں دو کان بولتی جاۓ ایک زبان- بچوں کی نٸ نظمیں ۔

  دو آنکھیں دو کان بولتی جاۓ ایک زبان دو ہاتھ دو ہی پاٶں کیا پانچ انگلیاں دکھاٶں اک ناک  ، سر اور بال ما تھا  تھوڑی اور گال ہاۓمیری کمر پر رکھے ٹانگ بازو اور کندھے