Posts

"ا" کی کہانی ۔ ا سے شروع ہونے والے الفاظ-PRESCHOOL

    ا کی دوست کہانی  انار ، انڈے اور انگور نے  امریکہ اور ایران کی سیر کی اجازت مانگی -  امی، ابا  نے کسی اجنبی سے بات کرنے سے منع کیا-  انھوں نے  ادب سے بات سنی اروی کا سالن کھایا اور اونٹ کی سیر بھی کی-     "ا" سے شروع ہونے والے الفاظ اللہ – امیّ- اباّ انگور – انار – انڈا اونٹ – الفاظ – ایک ادرک        اروی       اُلّو     ادب – اجازت – اجنبی ایران      افغانستان    امریکہ  چلیں اب پڑھیں باقی حروفِ تہجی کی مزیدار کہانیاں

" آ' کی کہانی - ا سے شروع ہونے والے الفاظ- preschool

آئیں سنیں آ کی مزیدار کہانی آ کی زبانی آ کی دوست کہانی   -آج آپا نے آم اور آلو  کو آوازلگاٸ تو ان کی آنکھوں میں آنسو آگۓ وہ تو آرام سےآگ لگا کر آڑو کے ساتھ آٹا لینے گۓ تھےجب آغا - جی نے انھیں آری سے کاٹ دیا   آ سے شروع ہونے والے الفاظ        آلو            آگ      آج   آپ       آن          آس آواز           آیت       آنا آوارہ        آگاہ            آپا  آغا          آٹا          آری   آم        آنسو          آنکھ         آڑو        آرام          آن جی اب آپ نے "آ" کی کہانی پڑھی چلیں اب باقی حروفِ تہجی کی  -  مزیدار کہانیاں پڑھیں  ذرا نیچے جائیں اور آگے کلک کریں -اور ہاں اپن...

اسےانار ب سے بلی۔۔ اردو نظم

Image
Saima Nadeem@fusionstories ا سے انار ہوگیا بیمار آ سے آم کرو آرام ب سے بلی رہ گٸ اکیلی پ سے پاکستان میرا دل،  میری جان ت  سے تتلی اڑتی پھرتی ٹ سے ٹوکری کر لو نوکری ث سے ثمر پھلوں سے بھر ج سے جوتا کیسے ٹوٹا چ سے چاند ماموں جان ح سے حلوہ میٹھا لگتا خ سے خیال رکھو یار د سے دواٸ نہیں پلاٸ ڈ سے ڈبہ آگۓ ابا ذ سے ذخیرہ پڑ گیا کیڑا ر سے رسی ہوگٸ چھوٹی ڑ میں پہاڑ اونچا کھڑا ز سے زردی  انڈے سے نکلی  ژ سے ژالہ باری ٹھنڈ ی ساری س سے سیب بڑا کرے تیز ش سے شیر میرے آگے ڈھیر ص سے صابن نہالو ہر دن ض سے ضاٸع پانی کیوں بہایا ط سے طوفان ہاۓ تمہارا سامان ظ سے ظروف برتن گۓ ٹوٹ ع سے عورت کرتی میک اپ غ سے غار شیر کی گچھار ف سے فوجی بڑا من موجی ق سے قلم سیاہی گٸ گم ک سے کتاب پڑھ لو جناب گ سے گاۓ دُم ہلاۓ ل سے لاہور کھالو اور م سے مور شورمچاۓ ن سے ناک بہتی جاۓ و سے وزن اٹھایا نہ جاۓ ہ سے ہاتھی میرا ساتھی ء کے بعد ی پڑھ لی ساری میں نے ا سے ے ا سے ے حروفِ تہجی اردو کے ا   آ ب   پ   ت   ٹ    ث   ج    چ ...

بچوں کی اردو نظمیں-NEW KIDS URDU POEMS

Image
1 پیلا سورج ، نیلا آسمان لال گلاب ، ہرا میدان چھوٹی لڑکی ، کالے بال کھیلے لے کر گلابی شال بہادر لڑکا ، زرد شام جیت کر لاۓ سفید انعام 2 دو آنکھیں دو کان بولتی جاۓ ایک زبان دو ہاتھ دو ہی پاٶں کیا پانچ انگلیاں دکھاٶں اک ناک  ، سر اور بال ما تھا  تھوڑی اور گال ہاۓمیری کمر پر رکھے ٹانگ بازو اور کندھے 3 جاگو میری جان کے ٹکڑے جاگو میرے پیارے بچے دن ہو تمہارا بے مثال تم جیو ہزاروں سال تم لوٹو  خوشی کے ساتھ بابرکت رزق لگے تمہارے ہاتھ اچھے دوست تم بناٶ کوشش سے قسمت آزماٶ کامیابی چومے قدم تمہارے بنیں رستے رہبر سارے صحت ، محبت ، عزت ملے صبح  شام راحت ملے آسان ہوں تمہارے سب کام مشکلیں ہوں ساری تما م جاگو میر ی جان کے ٹکڑے جاگو میرے پیارے بچے 4 میرا دوست احمد مجھ سے نہ کھیلے موباٸل جو لےلے میں اس کو مناٶں کیسے سمجھاٶں موباٸل کوٸ دوست نہیں بھاگے نہ پکڑے چھپے نہ چھپاۓ اک خیالی دنیا میں گھماۓ بغیر کھیلے ہر کوٸ جیت جاۓ یہ بھی کوٸ بات ہوٸ اک جگہ صبح سے رات ہوٸ میں ہو جاٶں گا اب ناراض نہ کروں گا فون پہ بات نہ بتاٶ نٸ ویڈیو گیم کی کہانی بور نہ ہوۓ تم ، کھیل ہے وہی پر...

Salahuddin Ayubi, A GREAT & GENEROUS MUSLIM WARRIOR-fusionstories

  Salahuddin Ayubi , A GREAT & GENEROUS MUSLIM WARRIOR   Salahuddin Ayubi's real name was Yusuf. His father's name was Najmuddin Ayub. That is why he is called Ayubi. His father was employed by Emad-ud-Din Zangi, the ruler of Mosul. Salahuddin Ayubi was a Kurd by descent. He was the first sultan of Egypt and Syria and founded the Ayyubid Empire. Sultan Salahuddin led a Muslim military campaign against the Crusaders in Levant and won Jerusalem, that is what he is famous for and regarded as a great hero in the Muslim world. His empire extended to Egypt, Syria, the islands (Upper Mesopotamia), the Hijaz (western Arabia), Yemen, parts of western North Africa and Nubia. Under Salahuddin's command, The Crusaders were defeated in battle, and then Palestine, including the city of Jerusalem, was taken over by the Crusaders, who conquered the area 90 years ago. Although the Crusades of Jerusalem lasted until the end of the 13th century, its defeat at Hutton caused a disput...

صلاح الدین ایوبی ؒ زندگی، خوبیاں

  صلاح الدین ایوبی ؒ   صلاح الدین ایوبی ؒ کا اصل نام یوسف تھا- آپ کے والد کا نام نجم الدین ایوب تھا- اسی نسبت سے انھیں ایوبی کہا جاتا ہے- آپ کے والد موصل کے حکمران عماد الدین زنگی کے ہاں ملازم تھے-   صلاح الدین ایوبی ؒ 1138 میں پیدا ہوۓ- آپ نسلاّ کرد تھے- وہ مصر اور شام کے پہلے سلطان تھے اور انھوں نے ایوبی سلطنت کی بنیاد رکھی-     صلاح الدین نے لیونٹ میں صلیبی ریاستوں کے خلاف مسلم فوجی مہم کی قیادت کی۔ ان کی سلطنت مصر ، شام ، جازیرہ (بالائی میسوپوٹیمیا) ، حجاز (مغربی عرب) ، یمن ، مغربی شمالی افریقہ کے کچھ حصوں اور نوبیا تک پھیلا ہوئ تھا-صلاح الدین کے حکم کے تحت ، ایوبی فوج نے 1187 میں حٹین کی فیصلہ کن جنگ میں صلیبیوں کو شکست دی ، اور اس کے بعد فلسطین بشمول یروشلم شہر کا کنٹرول صلیبیوں سے چھین لیا ، جنہوں نے 88 سال قبل یہ علاقہ فتح کیا تھا۔ اگرچہ یروشلم کی صلیبی سلطنت 13 ویں صدی کے آخر تک موجود رہی ، لیکن ہٹن میں اس کی شکست نے اس خطے کی مسلم طاقتوں کے ساتھ تنازعہ کھڑا کیا- صلاح الدین نے اپنی ذاتی دولت کا زیادہ حصہ اپنی رعایا کو دے دیا۔   آپ نہایت ذہین، ...

Syed Ali Hajveri, Data Ganj Bakhsh Life, Teachings

Image
   Sufis have spread the light of Islam in all corners of the world. Sufis also have a significant role in spreading the teachings of Islam and making people aware of this religion in the Indian subcontinent as well. Syed Ali Hajwary's name is prominent among these Sufis. Syed Ali Hajveri Tomb, Lahore The Ali Hajvery real name was Ali. His father name was Usman. He was born in 1009 in Hajver, a place near Ghazni in Afghanistan that why Hajvery is written with his name. Later, Ganj Baksh, Ali Hajveri-family left the neighborhood of Hujwiri, Ghazni and took up residence in the town of Jalab. Therefore, his name is also written with “Jalabi”. He's family was famous for their knowledge and piety. Hazrat Ali Hajvery received his early education in Ghazni. He went to Khorasan, Kerman, Iraq for further education. He traveled to Syria, Lebanon, Azerbaijan, and other places and learned from many renowned scholars. He learned the Qur'an, Hadith, and Sufism.  Hazrat Ali Hajver...