ل سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
ل سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
لا لو لی لے
لوہا لوگ لوری
رس ریت لب
لال لاتا لکڑی
لباس لہسن لیموں
لڑکا لڑکی لٹو
لاج لات لاہور
ل کی دوست کہانی
لاہور کی ایک لڑکی لال لباس پہن کر لیموں اور لہسن لینے گٸ۔ راستے میں لکڑی کا لٹو دیکھا۔
کچھ لوگ لڈو لا ریے تھے۔اورلسی پی رہے تھے۔ وہ لندن جانے کی خوشی منا ریے تھے۔ لڑکی نے سامان لیا اور لمبی گلی سے گھر آگٸ۔
Comments
Post a Comment