ڈ اور ڈھ سے شروع ہونے والے الفاظ اور ڈ کی کہانی
ڈ اور ڈھ سے شروع ہونے والے الفاظ
الفاظ
ڈا ڈو ڈی ڈے
ڈر ڈاک ڈال ڈور
ڈول ڈاکیا ڈبہ
ڈھا ڈھی ڈھے ڈھو
ڈھال ڈھول ڈھیر ڈھکن
ڈ کی دوست کہانی
ڈاکیا ڈھول والے سے ڈر کر ڈبہ لے کر بھاگ گیا۔ ڈبو نے ہانڈی کا ڈھکن اٹھایا تو سامنے شوربہ ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔ اس نے ڈول سے سالن نکالا اور ڈھول والے کو دیا۔ ڈاکیا بھی ڈبہ لے کر آگیا۔
Comments
Post a Comment