ن سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
ن سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
نا نی نو نے
نام نان ناپ
نانا نمک نازک
ناٸ ناک نل
نماز نوک نہانا
نجات نہاری نوازش
ناشپاتی نظر نگر
ن کی دوست کہانی
میرے نانا نماز کے بعد نہاری کے ساتھ نان کھاتے ہیں۔ ایک دن نہاری میں نمک زیادہ تھا۔ نانا نے ناشپاتی کھاٸ ۔پھر وہ نا ک صاف کرتے ناٸ کے پاس چلے گۓ ۔ انھوں نے درزی کا نام پوچھ کر اُسے ناپ بھی دیا ۔
Comments
Post a Comment