ڑ اور ڑھ کے الفاظ
الفاظ
ڑا ڑو ڑی ڑے
باڑ آڑا توڑ
جوڑ موڑ موڑا
پہاڑ جھاڑو جھگڑا
گاڑھا پڑھو بڑھی
گڑھے سیڑھی ریڑھی
کپڑا کُوڑا
پیارے بچو ڑ سے اردو کا کوٸ لفظ ڑ سے شروع نہیں ہوتا لیکن ڑ بہت سے لفظوں کے درمیان میں آتا ہے۔
ڑ کی دوست کہانی
پہاڑ کے آگے ایک بڑا گڑھے کے اندر ایک جھاڑو پڑا تھا۔ کسی نے اسے توڑ کر پھینکا تھا۔
ریڑھی والے نے اسے تنکے جوڑ کر بنایا تھا۔ اس نے سیڑھی لگاٸ، کچھ منہ میں پڑھا اور اپنا جھاڑو اٹھا لیا۔ اسے جھگڑا کرنا پسند نہیں تھا۔
Comments
Post a Comment