ع سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
ع سے شروع ہونے والے الفاظ
عا عو عی عے
عام عابد عرب
عزت. عصر
عشاء عقل
عمر عادت عقاب
عینک عورت عوام
ع کی دوست کہانی
عرب عورت عینک لگا کر عشاء
پڑھ رہی ہے۔ اس کی عمر زیادہ نہیں لیکن وہ عقلمندہے۔
اس کا عقاب عام پرندہ نہیں بلکہ ہوا میں اونچا اڑ رہا ہے۔
Comments
Post a Comment