گ اور گھ سے شروع ہونے والے الفاظ او ر کہانی
گ اور گھ سے شروع ہونے والے الفاظ او ر کہانی
گا گی گو گے
گُم گردن گرم
گندا گال گاڑی
گول گوری گوٹا
گانا گاۓ گلاب
گڑیا گڑوی گٹر
گنا گاجر گندم
گھیا گوبھی گوشت
گرمی گیلا گِرا
گ کی دوست کہانی
گوری گڑیا گانا گا رہی تھی۔ اس کی گاڑی میں گلاب کے پھول پڑے تھے۔ اس کی گاۓ گنا اور گلاب کھانے آٸ لیکن گُم ہوگٸ۔
گڑیا نے گردن گھماٸ اور گاۓ کو ڈھونڈ کر گرم گوبھی کا سالن پکایا۔
Comments
Post a Comment