"پ" اور ُپھ" کی کہانی۔ پ سے شروع ہونے والے الفاظ اور پ کی کہانی
"پ" اور "پھ" سے شروع ہونے والے الفاظ
پا – پی – پو – پے
پاس – پار – پال
-
پاجامہ - پان - پاک
پلاٶ پکوڑا پالک
پتہ – پانی- پتنگ
پاکستان – پہلوان- پودا
پتیسہ _ پیدل – پہل-
پودینہ پرندہ پر واز پرورش
پیاز پیار
پھا – پھو – پھی – پھے
پھو پھو ۔ پھول – پھل – پھاٹک
:پ کی دوست کہانی
پہلوان نے پلاٶ اور پکوڑے
کھا کر پتنگ اڑاٸ۔ پھوپھو نے پھل کھا کر پانی پیا۔ پیدل چل کر پھول توڑا اور پرندے کو پکڑ کر پیار کیا۔
بچوں کی نئ اور آسان اردو نظمیں
Comments
Post a Comment