ذ سے شروع ہونے والے الفاظ اور ذ کی کہانی
ذ سے شروع ہونے والے الفاظ
الفاظ
ذا ذو ذی ذے
ذوق ذرا ذات
ذخیرہ ذاٸقہ
پیارے بچو ذخیرہ کا مطلب ہے کھانے پینے کی یا دوسری چیزوں کو جمع کر کے رکھ لیناہے ۔
ذ سے شروع ہونے والے الفاظ
ذ کی دوست کہانی
کھانے کا ذاٸقہ بہت اچھا تھا لیکن ذوق نے سمجھایا کہ
چیزوں کو بلاوجہ ذخیرہ کرنا بُری بات ہے۔ اللہ کی ذات سب سے بڑی ہے جو ایک ایک ذرے کا حساب لے گی۔
Comments
Post a Comment