غ سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
غ سے شروع ہونے والے الفاظ
غا غو غی غے
غار غور غول
غروب غذا غصہ
غلط غبارہ غنوہ
غ کی دوست کہانی
میں نے غار کے پاس اڑتے غبارے، پرندوں کا غول اور ۔ سورج غروب ہوتے دیکھا ۔
امی نے بتایاکہ
ہمیں غصے میں بھی غلط بات
نہیں کرنی چاہیے۔
کل نۓ غبارے لے لینا۔
Comments
Post a Comment