ض سے شروع ہونے والے الفاظ اورکہانی
ض سے شروع ہونے والے الفاظ
ضا ضی ضے ضو
ضد ضرب ضرور
ضرورت ضاٸع
ضعیف
پیارے بچو ضعیف بوڑھے آدمی یا عورت کو کہتے ہیں جیسا کہ آپ کے دادا نانا دادی اور نانی ضعیف ہیں۔
ض کی دوست کہانی
ضعیف آدمی نے ضد کرنے والے بچے کو سمجھایا کہ بلا ضرورت پانی ضاٸع کرنے سے گناہ ملتا ہے۔
بچہ سمجھ گیا اور ضرب کے سوال کرنے لگا۔
Comments
Post a Comment