ص سے شروع ہو نے والے الفاظ
ص سے شروع ہو نے والے الفاظ
صا صو صی صے
صبر صورت صدر
صوبہ صاحب صابن
صلواتیں
صرا حی صوم صلوة
ص کی دوست کہانی
صدر صاحب نے صابن سے نہاکراور صراحی سے پانی پی
اپنے صوبے کا دورہ کیا۔
ان کی صورت دیکھ کر لوگ صبر نہ کرسکے اور صلواتیں سنانے لگے۔
Comments
Post a Comment