ف سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
ف سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
فا فی فے فو
فجر فوارہ فوم
فوجی فوج فالتو
فارغ فلم فنکار
فون فکر فخر
فرش فقیر فاختہ
ف کی دوست کہانی
فجر کی فرض نماز کے بعد فارغ ہو کر فوجی نے گھر فون کیا۔ امن کے پرندے فاختہ کو اپنےملک کی فوج پر فخر ہے ۔ اس لۓ بہت سے فنکاروں نے اس فلم میں کام کیا۔ فقیر فکر مند تھا کہ اسے فلم دیکھنے فرش پر نہ بٹھا دیں۔
Comments
Post a Comment