ب کی کہانی ب۔ اور بھ سے شروع ہونے والے الفاظ اور ب کی کہانی "ب" اور "بھ" سے شروع ہونے والے الفاظ
"ب" اور "بھ" سے شروع ہونے
والے الفاظ
با- بی – بو - بے
باپ – بابا – بات – بال-
بھنڈی برفی بارش
بیٹا بیٹی برف
بادل – بچہ – بکرا – باجا
بدلہ – بول – بیلن – بہن
- بینگن – بان - بے کار
بہار ۔ باغ – بطخ - بریانی
بھا – بھی – بھو – بھے
بھیا – بھاپ- بھوک- بھول
بھالو- بھاگ –
ب کا دوست جملہ اور ب کی کہانی:
بندر اور بھا لو نے بارش میں
بینگن کی بریانی بناٸ۔ پھر بھاگ کر بطخ اور اس کی بہن کو کھلاٸ۔ بکرے نے باغ میں باجا بجایا اور بھنڈی کو بلایا۔
بیلن کی محنت ہوٸ بے کار۔
بچے نے بابا سے لے لی برفی اُدھار۔
Comments
Post a Comment