ق سے شروع ہونے وا لے الفاظ اور کہانی
ق سے شروع ہونے وا لے الفاظ اور کہانی
قا قی قے قو
قول قد قدم
قوت قاری قابل
قو می قلم قاعدہ
قالین قل قینچی
قوالی قولی قیامت
قیمہ قورمہ
ق کی دوست کہانی
ایک قالین پر قلم گر گیا تو قابل لڑکے نے قاعدہ چھوڑا، قاری سے پوچھا اور قدم بڑھا کر اسے اٹھا لیا۔ اس اونچے قد کے طاقتور لڑکے کو۔ مُرغی کا قورمہ بہت پسند ہے۔
Comments
Post a Comment