خ سے شروع ہونے والے الفاظ اور خ کی کہانی
خ سے شروع ہونے والے الفاظ
الفاظ
خا خو خی خے
خان خاک خون
خول خیال خط
خوش خوب خوش
خدمت خار خانقاہ
خرگوش خربوزہ خوبانی
خزاں خادم خیانت
خ کی دوست کہانی
آج خرگوش خربوزہ اور خوبانی کھا کر خادم کو خط اس کی خانقاہ دینے گیا۔ خان نے خوش ہوکر خرگوش کا موسم خزاں تک خیال رکھا اور اس کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے امانت میں خیانت نہیں کی۔
Comments
Post a Comment