و سے شروع ہونے والے الفاظ اورکہانی
و سے شروع ہونے والے الفاظ اورکہانی
وا وی وے
ورق وقت وطن
وادی واپس وزن
وعدہ وردی وضو
وادی وجہ ورنہ
ولیمہ
و کی دوست کہانی
مری کی خوبصورت وادی میں وہاج کا ولیمہ تھا۔ وہ ابھی وطن واپس آیا تھا اور اپنا وعدہ پورا کیا تھا۔
Comments
Post a Comment