ش کی کہانی ۔ ش سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی ارد اسکول
ش سے شروع ہونے والے الفاظ
ارد و اسکول
شا شی شو شے
شاد شام شان شاخ
شور شوربہ شاباش
شوخ شکر شادی شیر
شلجعم شتر مرغ شلوار
شکست شہر شہناٸ
ش کی دوست کہانی
شان شلوار قمیض پہن کر شام کو شہر کی شادی پر گیا۔ شادی پر شلجعم کا شوربہ دیکھ کر اس نے شور مچایا۔ اس نے وہاں ۔شیر اور شتر مرغ کو بلایا
پھر سب نےشکر
کھاٸ اور شان کوشاباش دی۔
Comments
Post a Comment