ج اور جھ سے شروع ہونے والےالفاظ اور ج کی کہانی
ج اور جھ سے شروع ہونے والےالفاظ
والےالفاظ
جا جی جو جے
جال جاتا جان
جیت جاٹ جاگ
جہاز جوتا جگ
جلنا جگت
جانور جہان
جاپان جرمنی
جامن جلیبی جلوس
جھا جھو جھی جھے
جھلی جھنڈا جھمکا
جھاڑ جھوم
جھاگ جھگڑا
ج کی دوست کہانی
امی جان اور ابو جان نےجوتا پہنا اور جہاز میں بیٹھ کر جرمنی اور جاپان کے جانور دیکھنے گۓ۔ وہ جا من اور جلیبی کھارہے تھے کہ جانور جاگ کر جال سے باہر آگۓ اور جگ سے جُوس پینے لگے۔
Comments
Post a Comment