س کی کہانی۔ س سے شروع ہونے والے الفاظ
س سے شروع ہونے وال الفاظ
سا سی سو سے
سات ساگ سرا ب
سردی سویاں سوجی
سلاد سموسہ سکول
سلام سوال سانس
سال ساتھی سانجھا
سڑک سانپ سیب
سردار سوال سمندر
سوپ سیم سر
سینا سوچنا سجنا
ر کی دوست کہانی
ایک سردار سردی کے موسم میں سمندر پر ساگ اور سیب کھاکر
ایک سوال سوچ رہا تھا کہ وہاں ایک
سانپ آگیا۔ سردار کاسانس بند
ہوگیا اور وہ سات سال تک سڑک
کے ساتھ چھپا رہا۔ اور سکول کے سموسے کھاتا رہا۔
Comments
Post a Comment