ک اور کھ سے شروع ہونے والے الفاظ اورکہانی
ق سے شروع ہونے وا لے الفاظ اور کہانی
کا کو کی کے
کالا کتاب کباب
کاج کاٹا کلمہ کار
کاغذ کرسی کتاب
کھانا کھوج کھینچا
کیلا کارنامہ کہانی
کھیر کسٹرڈ کھیرا
کون
کہاں کیوں کس لۓ
کب کیسے
پیارے بچو کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سے سوالیہ الفاظ ک سے شروع ہوتے ہیں جیسا کہ کب کیسے کہاں کیوں کون وغیرہ
ک کی دوست کہانی
کالا کتا کباب کھانے نکلا تو کار والے نے اسے پکڑ لیا کہ وہ کسی کو کاٹ نہ لے۔ پھر کار والا آرام سے کرسی پر بیٹھ کر کتاب پڑھتے ہوۓ کیلا کھانے لگا۔
ک سے شروع ہونے والے الاظ
Comments
Post a Comment