ظ سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
ظ سے شروع ہونے والے الفاظ
ظا ظی ظے ظو
ظرف ظاہر ظہر
ظروف
پیارے بچو ظروف برتنوں کے سیٹ کو کہتے ہیں۔ جب کافی برتن اک ساتھ ہوں تو وہ ظروف ہے خاص طور پر مٹی کے برتن یا ظروف
ظ کی دوست کہانی
ظہر کے وقت سورج
ظاہر ہوگیا ورنہ امی نۓ ظروف خریدنے جارہی تھیں۔
Comments
Post a Comment