ح سے شروع ہونے والے الفاظ اور ح کی کہانی
ح سے شروع ہونے والے الفاظ
الفاظ
حا حو حی حے
حال حرف حاجی
حوض حالات
حجاب حیران
حیا حِنا
حلواٸ حلوہ حیوان
حیرت حجام
ح کی دوست کہانی
حاجی صاحب حالات سے حیران ہو کر حوض پر حجام کروانے گۓ۔ راستے میں حلواٸ کا حال پوچھا اور حلوہ لے کر حرف
لکھنے چلے گۓ ۔
لڑکی نے حجاب پہنا اور حِنا لگواٸ۔
Comments
Post a Comment