ط سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
ط سے شروع ہونے والے الفاظ
طا طی طے طو
طاق طرف طوطا
طعنہ طنز
پیارے بچو طاق پرانے زمانے کی کھڑکی کو کہتے ہیں۔
ط کی دوست کہانی
طوطا طاق سے اڑ کر ایک طرف بیٹھ گیا۔ وہ بولا کہ طعنہ دینا اور کسی پر طنز کرنا بُری بات ہے۔
Comments
Post a Comment