م سے شروع ہونے والے الفاظ اور اکہانی
ل سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی
ما مو می مے
مات ماپ مار
موم مال مان
موٹا مور موتی
مولی مچھلی مرغا
مسجد مدد موقع
مولی مالٹا مسمی
مٹر مزیدار
میٹھا موجد ماموں
مومن مخبر منع
میری میرا مجھے میں
م کی دوست کہانی
میری امی مٹر کے سالن کے ساتھ مزیدار مولی کا پراٹھا بنارہی تھیں۔ تب میرا مرغا مسجد کے پاس چلا گیا۔ ماموں نے مچھلی پکڑی اور مجھے مرغا لانے کو کہا۔
Comments
Post a Comment