ت" اور "تھ" سے شروع ہونے والے الفاظ اور ت کی کہانی الفاظ-PRESCHOOL
ت" اور "تھ" سے شروع ہونے والے الفاظ
تار – تاپ – تول – توا
- تم- تیر – تاج – تارا
- تمہارا - تالا – تیار- تلوار
تاجر ۔ تہوار – تان – تاک
تربوز _ توری _ تجربہ – تُرکی ترقی تاریخ
- تھان- تھوک – تھیلا- تھال
ت کی دوست کہانی
تُرکی کے
تارے نے تاج پہن کر تیراورتلوار نکالے۔
تاجر نے تالا کھولا اور عید کے تہوار کی تیاری
۔کے لۓ تھیلے میں تول کر تربوز ڈالے۔
تمہارے نۓ تجربے کی تاریخ سے تارے کے ملک
کو ترقی ملی۔
بچوں کی نئ اور آسان اردو نظمیں
Comments
Post a Comment