میری سالگرہ کا تحفہ - سکول میں بانٹوں ٹافیاں دکھاٶں آج میں شوخیاں-اردو نظم بچوں کے لۓ
اردو نظم
میری سالگرہ کا تحفہ
سکول میں بانٹوں ٹافیاں
دکھاٶں آج میں شوخیاں
یہ میری سا لگرہ کا کیک
ساتھ موم بتی بڑی ایک
کیا چاہیے سالگرہ کا تحفہ
پوچھیں ماما بابا اور آپا
آن لاٸن گیم خرید دیں
ڈالر کی بس رسید دیں
سن کر میری ڈیمانڈ
حیران رہ گۓ سب مہمان
Advertisement

Comments
Post a Comment