پیر منگل بڑا سا جنگل _ بچوں کی نظم

 🎀💐💜💜🎈🎈


 پیر منگل 

بڑا سا جنگل
🛍️👑🏝️🏜️

بچوں کی نظم


پیر  منگل

بڑا سا جنگل
🌎🌋🏜️
بدھ جمعرات
راز کی بات
🤔🎇🎎🎒

جمعہ ہفتہ
بند ہے رستہ
🔇🔕👢👡

اتوار کیسے بولے
رستہ کون کھولے
🚦🚆🎠🛵

چھوٹی جماعت کے بچوں کو اردو میں ہفتے کے سات دنوں کےیاد کروانے کے لۓ یہ نظم بہترین ہے۔
اس چھوٹی اردو نظم میں ہفتے کے سات دنوں کے نام ایک کہانی کے ذریعے  بتاۓ گۓ ہیں۔ 
بہت سے سکول اپنی پری سکول کی جماعتوں جیسے پلے گروپ اور نرسری میں یہ نظم پڑھارہے ہیں۔ آپ بھی اس نظم کو اپنے سکول کے اردو کےنصاب میں شامل کریں۔ اس کے علاوہ اردو گنتی سبزیوں اورپھلوں کےنام کی نظمیں پڑھنے اور نصاب  میں شامل کرنے کے لۓ ہماری ویب ساٸٹ کو فولو کریں۔
آٸیں دنوں کے نام کی اردو نظم دوبارہ پڑھیں۔

پیر  منگل
بڑا سا جنگل
بدھ جمعرات
راز کی بات
جمعہ ہفتہ
بند ہے رستہ
اتوار کیسے بولے
رستہ کون کھولے

ہفتے کے سات دنوں کے نام اردو میں

پیر

منگل

بدھ

جمعرات

جمعہ

ہفتہ

اتوار




Comments

Popular posts from this blog

Benefits Ya Samad Wazifa Ya Samadu Meaning Ya Samad Zikr Reciting Dua Fazilat

Ya Salamu Benefits Urdu Ya Salam Wazifa Ya Salamo Meaning In Urdu Dua Fazilat 125000

Chandni Raat Essay In Urdu Moon Infomation Chandni Raat Poetry Chand Shayari