اردو - پیشے professions in Urdu

Profession name and detail in Urdu 

ہمارے پیشے

Professions 

اس مضمون میں ہم آپ کو مختلف پیشے اور ان کے کام بتائیں گے

ہر پیشے کو انگریزی میں  گیا ہے۔بھی بتایا 


درزی Tailor


درذی کپڑے سیتا ہے

Doctor ڈاکٹر 
ڈاکٹر دوائ د یتے ہیں 
اور مریضوں کا علاج کرتا ہے۔

Engineer
انجینئر


انجینئر بہت سی چیزیں جیسے عمارتیں، گاڑیاں، ڈیم، جہاز ،کمپیوٹر وغیرہ بناتا ہے۔ 

استاد Teacher


 استاد سبق پڑھاتا ہے
تعلیم دیتا ہے اور تربیت کرتا ہے۔


مالی Gardner 
مالی پودے اگاتا ہے

 کسان Farmer 
کسان ہل چلا تا ہے

قلاقار ،Artist


 قلاقار  تصویریں بناتا ہے
خوبصورت چیزیں بناتا ہے۔


Fashion Designer 
فیشن ڈیزائنر

فیشن ڈیزائنر ( لباس' جوتے' پرس کے  بنانے والا) چیزیں بناتا پے

Officer

دفتری کام کرنے والا
آفیسر دفتروں میں کام کرتا  ہے۔
پولیس آفیسر شہر کے امن و امان کو ٹھیک رکھتا ہے۔

فوجی
Soldier

فوجی ملک کی حفاظت کرتا ہے۔

مصنف Writer 
مصنف کہانیاں لکھتا ہے

Buisnessman 
تاجر 
تاجر تجارت یا کاروبار کرتا ہے۔

Shopkeeper 

دکاندار کاروبار کرتا ہے

شیف
Chef

شیف (باورچی )کھانے پکاتا ہے

Architect
آرکیٹیکٹ
معمار

آرکیٹیکٹ (معمار) عمارتوں کے نقشے  بناتا ہے۔





Comments

Popular posts from this blog

The Valley of Fear Character Sketches, Setting, Theme, Summary-fusionstories

Benefits Ya Samad Wazifa Ya Samadu Meaning Ya Samad Zikr Reciting Dua Fazilat

Hazrat Umar Farooq (R.A) History Urdu Essay Hazrat Umar Farooq Ka Insaf Waqia Zindagi Biography Khilafat