Nazra paper for school-class 3-5 - para 11
Nazra paper for school-class 3-5 - para 11
فوجی فاؤنڈیشن کالج
پرچہ ناظرہ
جماعت پری پنجم
کل نمبر:20
س1- پارہ ۱۱ کا نام کیا ہے؟
پارہ ۱۱ میں کتنے رکوع ہیں؟
پارہ ۱۱ میں کتنی سورتیں ہیں اور ان
کےنام کیا ہیں؟
مکی سورت کسے کہتے ہیں؟
سورۃ یونس میں کتنے رکوع ہیں اور کتنی آیات ہیں؟
س۲ - دیئے گ الفاظ کو صحیح تجویدکے ساتھ پڑھیں؟
ک ق - س ص - س ث - ط ت - ح ہ
س۳ - دی گئ آیا ت کی صحیح تلفظ کے ساتھ تلاوت کریں؟
وَلَوۡ يُعَجِّلُ اللّٰهُ لِلنَّاسِ الشَّرَّ اسۡتِعۡجَالَهُمۡ بِالۡخَيۡرِ لَـقُضِىَ اِلَيۡهِمۡ اَجَلُهُمۡؕ فَنَذَرُ الَّذِيۡنَ لَا يَرۡجُوۡنَ
لِقَآءَنَا فِىۡ طُغۡيَانِهِمۡ يَعۡمَهُوۡنَ
Comments
Post a Comment