اردو - پیشے professions in Urdu
Profession name and detail in Urdu ہمارے پیشے Professions اس مضمون میں ہم آپ کو مختلف پیشے اور ان کے کام بتائیں گے ہر پیشے کو انگریزی میں گیا ہے۔بھی بتایا درزی Tailor درذی کپڑے سیتا ہے Doctor ڈاکٹر ڈاکٹر دوائ د یتے ہیں اور مریضوں کا علاج کرتا ہے۔ Engineer انجینئر انجینئر بہت سی چیزیں جیسے عمارتیں، گاڑیاں، ڈیم، جہاز ،کمپیوٹر وغیرہ بناتا ہے۔ استاد Teacher استاد سبق پڑھاتا ہے تعلیم دیتا ہے اور تربیت کرتا ہے۔ مالی Gardner مالی پودے اگاتا ہے کسان Farmer کسان ہل چلا تا ہے قلاقار ،Artist قلاقار تصویریں بناتا ہے خوبصورت چیزیں بناتا ہے۔ Fashion Designer فیشن ڈیزائنر فیشن ڈیزائنر ( لباس' جوتے' پرس کے بنانے والا) چیزیں بناتا پے Officer دفتری کام کرنے والا آفیسر دفتروں میں کام کرتا ہے۔ پولیس آفیسر شہر کے امن و امان کو ٹھیک رکھتا ہے۔ فوجی Soldier فوجی ملک کی حفاظت کرتا ہے۔ مصنف Writer مصنف کہانیاں لکھتا ہے Buisnessman تاجر تاجر تجارت یا کاروبار کرتا ہے۔ Shopkeeper دکاندار کاروبا...